وَالشُّعَـرَآءُ يَتَّبِعُهُـمُ الْغَاوُوْنَ (224) ↖ اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں۔ اَلَمْ تَـرَ اَنَّـهُـمْ فِىْ كُلِّ وَادٍ يَّهِيْمُوْنَ (225) ↖ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر میدان میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ وَاَنَّـهُـمْ يَقُوْلُوْنَ مَا لَا…